حضور طلب
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - بادشاہ یا بڑے افسر کے پاس بلایا ہوا، وہ جسے حاضری کا حکم ہو۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - بادشاہ یا بڑے افسر کے پاس بلایا ہوا، وہ جسے حاضری کا حکم ہو۔